Dead body of polio worker found in Khyber Pakhtunkhwa

The dead body of a polio worker, identified as Shah Faisal, who had gone missing from Jamrud tehsil of Khyber Agency in Federally Administered Tribal Areas (FATA) on January 27, 2016, was found in Regi area of provincial capital Peshawar, on January 29, reports The News. Political tehsildar at Jamrud, Asmatullah Wazir, said that Shah was a contractual employee with the Health Department.

Tags: 

باڑہ کے تمام اقوام کیلیےاطلاع عام

باڑہ کے تمام اقوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 30 نومبر تک اپنا رجسٹریشن فارم لیویز سنٹر شاہ کس میں دستخط کرکے وصول کریں جس کے بعد ان کو فی گھرانہ 25000 روپے ریے جاینگے اور اس رجسٹریشن فارم دستخط نہ کرنے والے افراد کو کوئ مالی امداد نہیں دی جایگی اس لیے عام و خاص اس پیکج سے فایدہ اٹھانے کیلیے جلدازجلد آپنا رجسٹریشن فارم وصول کرلے۔ لیکن چونکہ آج اس کا آخری دن تھا اور کافی لوگ آبھی بھی آپنا فارم دستخط کرنے سے رہ گیے ہیں اس لیے حکومت سے درخواست ہے

Tags: 

عمر اکمل ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر، اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلے باز عمر اکمل کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کرتے ہوئے انھیں اظہار وجوہ کا نوٹس بھیجا ہے اور ان کے خالف ملنے والی شکایت کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بنا دی ہے۔پی سی بی کا کہنا تھا عمر اکمل "کرکٹ بورڈ اور پاکستانی کرکٹ کے لیے تضحیک" کا باعث بنے ہیں۔ تاہم اس کی وضاحت یا تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔عمر اکمل ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے لیے حیدرآباد میں ہیں جہاں بعض اطلاعات کے مطابق وہ مبینہ طور پر غیر شائستہ محفل

Tags: 

یونس خان ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا لیکن ون ڈے کرکٹ سے یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان نے جہاں ان کے پرستاروں اور ٹیم میٹس کو اداس کردیا وہیں کرکٹ بورڈ، سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کو ناراض بھی کردیا۔

سب کے علم میں ہے کہ ون ڈے اسکواڈ میں ٹیم انتظامیہ یونس خان کو شامل کرنے کے لئے تیار نہیں تھی چنانچہ سلیکٹرز نے بھی انہیں ون ڈے اسکواڈ کے لئے منتخب نہیں کیا تھا۔

Tags: 

Pages